اہم خبریں

ووٹنگ کا نیا طریقہ کار متعارف، ٹھپہ نہیں اب بٹن دبےگا، تحریک منظور

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے ووٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی، اب طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا، اس لئے اب ٹھپہ نہیں چلے گا بلکہ بٹن دبےگا۔

 

 

Advertisement

حکومت کی طرف پیش کی جانے والی الیکشن ایکٹ دوسری ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک منظور ہوگئی۔ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ دوسری ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک منظور ہوگئی ہے۔

 

 

Advertisement

اس طرح اب پاکستان میں انتخابی طریقہ کار تبدیل کردیا گیا ہے اور اب ٹھپہ نہیں لگے گا بلکہ بٹن دبے گا۔

 

 

Advertisement

مشترکہ اجلاس میں حکومت کے بل کے حق میں 221 ووٹ جبکہ 203 ووٹ مخالفت میں پڑے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی برتری ثابت ہوگئی جبکہ اپوزیشن کے 16 ارکان اجلاس سے غائب رہے۔ نویدقمر، یوسف تالپور، علی وزیر، اخترمینگل ایوان سےغیرحاضر رہے۔

 

 

Advertisement

مشترکہ جلاس میں وزیر پارلیمانی امور بابراعوان نے انتخابی دوسری ترمیم کا بل پیش کیا۔ بل کے حق میں 221 ووٹ جبکہ 203 ووٹ مخالفت میں پڑے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے حکومت کی طرف سے تحریک واپس لے لی گئی تھی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago