لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) کرونا کے بعد جیسے عمرہ اور حج کے لئے ایس او پیز میں نرمی آئی اس کے ساتھ ہی سعودی عرب نے غیر ملکی زائرین کے لئے نئی پابندی عائد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ایک نجی نیوز چینل جیو نیوز کے کے مطابق سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کر دیا گیا ہے، جس سے ایک اچھی خاصی غیر ملکی مسلمانوں کی تعداد عمرہ ادا نہیں کر سکی گی۔
سعودی عرب کی جانب سے جاری کئے جانے والے اعلانیے کی مطابق زائرین کو مشورہ دیا گیا یے کہ وہ ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سے ہی پیکیج حاصل کریں۔
جبکہ دوسری طرف، نجی ٹی وی چینل جیو کے مطابق بیرون ملک سے صرف 18 تا 50 سال کی عمر کے زائرین کو عمرہ کے پرمٹ جاری ہوں گے اور اسی عمر کے زائرین کو مسجدالحرام میں نماز ادائیگی کے پرمٹ جاری ہوں گے۔
اس خبر کی ابھی باقاعدہ طور پر پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے تصدیق یا تردید کرنی ہے۔ لیکن اگر ایسا ہو گیا تو لاکھوں کی تعداد میں مسلمان اس عمرہ کی سعادت سے محروم ہو جاینگے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More