اہم خبریں

امریکہ پاکستان دوستی کی ایک اور مثال، امریکہ کی پاکستان کو بڑی امداد۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کو امریکہ کی طرف سے اچھی خبر آنے کے امکان، جس میں بڑا امدادی پیکچ فراہم کیا جائیگا۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، غیر ملکی خبر رساں ادارے نے خبر شائع کی ہے کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کیئے جائینگے۔ جبکہ خبر رساں ادارے نے حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ خبر ایشیائی ترقیاتی بنک کی طرف سے آئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

ایشیائی ترقیاتی بنک کی طرف سے جاری کردہ اعلانیے کے مطابق، امریکہ کو دی جانے والی 70 لاکھ ڈالرز کی رقم ایشیائی ترقیاتی بنک کے ذریعے ایک پراجیکٹ کے تحت دی جائے گی۔

Advertisement

 

 

مزکورہ رقم کی تفصیل کے بارے میں بات کریں تو یہ رقم غربا اور نادار افراد کی معاونت کے لئے استعمال کی جائے گی۔ فراہم کی جانے والی رقم کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہونے والوں کے لیے مختص ہو گی۔ جبکہ امریکہ کی جانب سے دی جانے والی رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس خبر کی ابھی باقاعدہ طور ہر تصدیق درکار، ابھی حکومت کی طرف سے اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago