فیصل آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں موجود احساس پروگرام پر تعینات پولیس کانسٹیبل نے وہاں پر آئی بزرگ خاتون کے ساتھ بد تمیزی کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق، احساس پروگرام کے تحت رقم لینے آنے والی بزرھ خاتون سے ناروا سلوک کرنے کی وجہ سئ پولیس کانسٹیبل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
احساس پروگرام کے تحت فیصل آباد میں رقم لینے کے لیے آئی بزرگ خاتون کو پولیس اہلکار نے جھنجھوڑا اور دھکے دیے۔ جس پر ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
واقع کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او فیصل آباد نے بزرگ خواتین سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکار ابرار کو معطل کر دیا۔
جبکہ دوسری طرف تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ سروس معطل ہونے سے ملازم کو کوئی فرق نہیں پڑتا، بلکہ وہ گھر بیٹھا تنخواہ لیتا رہتا ہے۔ پھر کچھ عرصے بعد وہ پیسے دے کے پھر بحال ہوجاتا ہے۔ اس لئے ایسے اقدام سے انہیں کوئی فرق ہیں پڑتا ۔
اگر سنجیدگی سے اس واقع کو نوٹس لیا جائے تو اسے فوری طور نوکری سے ہی برخواست کر دینا چاہئے تاکہ پولیس کی عزت عوام کی نظر بحال ہونا شروع ہو جائے
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More