اہم خبریں

حکومت نے ڈاکٹر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، نیا قانون پاس ہوگیا

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت کی طرف سے ڈاکٹروں کی کرپشن کی روک تھام کے لئے نیا قانون پاس کر لیا گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے ڈاکٹرز کی کرپشن پر قابو پانے کے لئے نئے قانون کی منظوری دے دی، جس کے مطابق ڈاکٹرز جو بھی مراعات فارماسوٹیکل کمپنی سے موصول کرے گے، وہ رشوت کی مد مین تصور کی جائے گی۔

 

 

Advertisement

ادویات کی مارکیٹنگ سیل 2021 کے اخلاقی قوانین کی منظوری دی گئی ہے، جس میں ڈرگ انسپکٹرز کو اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔ جبکہ ڈاکٹرز، نرسز و میڈیکل عملہ کمپنیوں مراعات نہیں لینگے۔

 

 

Advertisement

 

اس ایکٹ کے مطابق نجی و سرکاری ہسپتال، ٹیسٹنگ لیبارٹری، نرسنگ ہوم، اولڈایج ہوم بھی قانون کی زدمیں آگئے ہیں، ڈسٹری بیوشن فارمیسی، میڈیکل سٹور اور دیگرصحت سنٹرز بھی شامل ہیں۔

 

Advertisement

 

 

تجزیہ نگار کے مطابق، ڈاکٹروں کے لئے قانون کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت کے لئے بھی ٹریننگ کروانی چاہئے تاکہ ڈاکٹروں کے اخلاق میں بہتری آئے اور وہ اس قانون کی پاسداری کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کریں اور ایک اچھا معاشرے کے بقاء قائم رکھ سکے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago