لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان او مشہو بلے باز بابراعظم نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام لگا لیا۔
تفصیلات کے مطابق، بابراعظم نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں صرف ایک رن بنا کر پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
جبکہ بابراعظم نے اٹسٹھ انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سنتالیس کی اوسط سے 2515 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے، جن میں ایک سنچری اور 24 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
اس کے علاوہ پاکستان کی طرف سے دوسرے نمبر پر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں سب سے زیادہ رنز سابقہ کپتان محمد حفیظ نے بنا رکھے ہیں۔ حفیظ نے 119 میچوں میں چھبیس کی اوسط 2514 رنز بنا رکھے ہیں جن میں چقفہ نصف سنچریاں شامل ہیں۔
دوسری طرف پاکستان نے بنگہ دیش میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو میچ لگاتار جیت کر سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ جس میں پہلے میچ میں بہت ٹف مقابلہ ہوا جبکہ دوسرا میچ پاکستان نے با آسانی جیت لیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More