اہم خبریں

مریم نواز کی اب اپنی ہی آڈیو لیک ہو گئی، نواز لیگ منہ چھپانے پر مجبور۔۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی سیاست کی شاید اب یہ رسم بن چکی ہے کہ بات بات پر لوگوں کی نازیبا ویڈیو اور آڈیو لیک ہو جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، حالیہ ایک ویڈیو لیک ہوئی ہے، جو کہ مبینہ طور پر مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی لگ رہی ہے۔

 

 

Advertisement

بتایا یہ جا رہا ہے کہ مریم نواز نے نواز لیگ کے دور حکومت میں فون پر ہدایات جاری کی تھی۔ آڈیو پیغام میں سنا جا سکتا ہے کہ مریم نواز کسی کو ہدایات دے رہی ہے کہ 24 نیوز، سماء نیوز اور آے آر وائے نیوز کو کوئی اشتہار نہیں دیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

 

آڈیو میں سنی جانی والی آواز بظاہر تو مریم نواز کی لگ رہی لیکن اس پر ابھی تک کسی ادارے یا مریم نواز کی طرف سے تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔

 

Advertisement

 

 

اس معاملے پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ اب ‏دیکھتے ہیں صحافت کتنی آزاد ہے؟ اب پریس کلب اس پر کیا بیان جاری کرتے ہیں؟

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

11 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

16 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago