لاہور (اعتماد نیوز) پاکستان کے مشہور اور دنیا کے مایا ناز باؤلر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے پاکستانیوں کو افسردہ کر دیا۔
لاہور (اعتماد نیوز) پاکستان کے مشہور اور دنیا کے مایا ناز باؤلر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے پاکستانیوں کو افسردہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر، جو دوڑنے کی بعد ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ اب ان کے دوڑنے کے دن ختم ہوگئے ہیں کیونکہ وہ جلد ہی اپنے گھٹنے تبدیل کروانے آسٹریلیا جار ہے ہیں۔
جبکہ کمنٹ میں کچھ چاہنے والوں نے دعائیں دی کہ جلد ٹھیک ہوجائے اور کچھ حیرانگی میں اتنے مبتلا ہوگئے کہ وہ یہ خبر ماننے کو بھی تیار نہیں اور کہہ رہے ہیں شاید یہ غلطی سے لکھا گیا ہے۔
دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ اطلاعات کے مطابق، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ لاہور میں فضائی آلودگی کی وجہ سے نجی اور سرکاری اسکولوں میں ہفتہ میں 3 دن چھٹی رہے گی، چھٹیاں ہفتہ، اتور اور پیر کو ہو گی۔
یہاں پر یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ لاہور دنیا میں فضاء کے لحاظ سے بد ترین شہروں کی فہرست میں اول آرہا ہے۔