لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے موجودہ آڈیو لیک اور ججز کے معاملات پر تبصرہ کرتے ہوئے اہم انکشافات کئے۔
تفصیلات کے مطابق، بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ایک بات تو واضح ہے کہ اصل میں مسئلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں محترمہ مریم صفدر کی اپیل کی شنوائی کا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اگر عدالت اپیل نہ سنتی اور محترمہ جو جاہتی تھی کہ کیس تاخیر کا شکار رہتا تو سب ٹھیک تھا، کوئی مسئلہ نہیں ہونا تھا۔
اکبر نے مزید کہا کہ نہ پہلے اپنا وکیل فارغ ہوتا، نہ من گھڑت درخواستیں ہوتی ، نہ جج شمیم والا ناٹک رچتا اور نہ خلائی آڈیو لیک ہوتی۔
ان کا دعوٰی ہے کہ شریف خاندان شروع دن سے بجائے اپنے کیس کے میرٹ کے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے کہ کسی طریقے کیس کے اصل حقائق پہ بات ہی نہ ہو اور معاملہ اسی طرح التوا شکار رہے۔ جبکہ آئینی اداروں کو بے عزت کرنے کا کا فنڈڈ ایجنڈا ان کا کافی عرصہ سے ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More