اہم خبریں

کرتار پور پر 74 سال بعد دو یاروں کی ملاقات

ننکانہ صاحب (اعتماد نیوز ڈیسک) پوری دنیا سےبسکھر یاتری پاکستان میں گرونانک کے حوالے سے آرہے ہیں، وہی ایک دلچسپ اور منفرد واقع بھی پیش آیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، جاودید چوہدری کی آفیشل ویب سائٹ سے خبر شئیر کی گئی ہے کہ بابا گرونانک کے حوالے سے کرتار پور میں ہونے والی سالانہ تقریب دنیا بھر کے سکھوں کے لیے انتہائی متبرک ہے۔

 

 

Advertisement

لیکن اسی تقریب میں ایک دلچسپ واقع پیش آیا جب 74 سال قبل بچھڑ جانے والے دو دوستوں کے درمیان ملاپ اسی تقریب میں ہو گیا۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، انڈیا کے سردار گوپال سنگھ, جن کی عمرہ 94 سال ہے اور پاکستانی شہری، محمد بشیر کی، جن کی عمر تقریباً 91 سال ہے، ان کی ملاقات 74 سال بعد اسی تہور میں ہو گئی۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق، یہ ایک بہت جذباتی منظر تھا، جس میں دونوں نے بچپن کی یادوں تاذہ کیا۔ وہ ایک دوسرے کو دیکھ جی بھر کر روئے اور بچپن اور لڑکپن کی باتیں کرتے رہے۔

 

 

Advertisement

اس موقع پر محمد بشیر کا کہنا تھا کہ وہ اپنے سکھ دوستوں کے ساتھ کرتار پور آ کر لنگر کھاتے تھے اور کھیلتے تھے۔ پھر تقسیم ہند کے بعد وہ دونوں جدا ہو گئے اب 74 برس بعد دونوں کی پھر سے ملاقات ہوئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago