اہم خبریں

پاکستان میں پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) ملک میں جمعرات کو پٹرول پمپ ڈیلرز نے احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ اس بارے میں حکومتی پیش رفت کے بعد، خبر سامنے آئی ہے کہ کل پٹرول بند نہیں ہونگے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، توانائی پٹرولیم ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ وزارت کی جانب سے پٹرول پمپ ڈیلرز کے مارجن بڑھانے کیلئے کیس کو اقتصادی رابطہ کمیٹی میں بھجوا دیا گیا ہے، جو اس باریں فیصلہ کریگی۔

 

 

Advertisement

جاوید چوہدری کی نیوذ ڈیسک سے خبر سامنے آئی ہے کہ جمعرات کو پٹرول پمپس عوام کے لئے کھلے رہیں گے کیونکہ پیٹرول پمپس ڈیلرز کے ساتھ مذاکرات طے پاگئے ہیں۔

 

 

Advertisement

مزید یہ کہ وزارت کی طرف سے بیان سامنے آیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز کے مارجن میں مناسب اضافے کیلئے وزارت کوشاں ہے جبکہ وفاقی کابینہ کے زریعے جلد اس معاملے میں فیصلے کا امکان ہے۔

 

 

Advertisement

حالات کے پیش نظر، حکومت کی طرف بیان جاری کیا ہے کہ عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں جمعرات کو ملک بھر میں تمام پٹرول پمپز پمپ کھلے رہیں گے اور عوام با آسانی حاصل کر سکے گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago