محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلنگے، وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) محمد حفیظ جو کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے آلراونڈر مانے جاتے ہیں جبکہ ان کو پروفیسر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، خبر آئی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیل سکے گے۔

     

     

    Advertisement

    اطلاعات کے مطابق، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کرکٹ سیریز آئندہ ماہ کراچی میں ہو گی۔ جس کی اسکواڈ کا ابھی تک با ضابطہ طور پر اعلان نہیں کیا گیا لیکن خبر یہ آئی ہے کہ محمد حفیظ اس سیریز میں حصہ نہیں لینگے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ محمد حفیظ نے لنکا پریمئر لیگ کھیلنے کے لیے ہوم سیریز سے معذرت کر لی ہے اور لنکا پریمئر لیگ میں حصہ لینے کیلئے انہوں نے پی سی بی سے باقاعدہ این او سی بھی حاصل کر لیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف، یہ خبر بھی سامنے آ رہی ہے کہ بیٹسمین شعیب ملک کا ہوم سیریز میں شرکت کا امکان بہت کم ہے۔

     

     

    Advertisement

    یہ بات بھی قابل غور ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد محمد حفیظ نے بنگلا دیش کے خلاف بھی سیریز نہیں کھیلے تھی۔

     

     

    Advertisement