اہم خبریں

سابق چیف جسٹس کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا، بیرون ملک جانے کا امکان

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو لے کر پنجاب اسمبلی میں بڑی قرارداد جمع کروا دی گئی۔ جس میں ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کی رکن سمیرا کو مل کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک سامنے آنے کے بعد خدشہ ہے کہ وہ بیرون ملک چلے جائے اس لئے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ سابقہ چیف جسٹس اپنی آڈیو لیک میں خود اعتراف کیا ہے کہ سابقہ وزیراعظم نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز کو الیکشن سے پہلے نہیں چھوڑا جائے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو ایک پروپیگنڈا کے تحت وزیراعظم کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ قرارداد میں مزید مطالبہ کیا گیا ہے سپریم کورٹ اس بارے میں خود نوٹس لے اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

 

 

Advertisement

جبکہ حکومت کی طرف سے یہ وضاحت جاری کی جا رہی ہے کہ ثاقب نثار کی تقریر کو ایڈیٹ کر کے پیش کیا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago