لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے اہم دکن شہباز شریف نے موجودہ حکومت کی قرضوں کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ بتا دیا کہ پر پاکستانی اب کتنے کا مقروض ہو چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کے اہم رکن و قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سوشل میدیا پر پیغام جاری کیا، جس میں بتایا کہ ستر سال میں جتنا مجموعی قومی قرضہ لیا گیا ہے اس کا %70 قرضہ یہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں لے چکی ہیں۔
انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ آج ہر پاکستانی کے سر پر 2 لاکھ 35 ہزار روپے کے قرضے کا بوجھ چڑھ چکا ہے۔
جبکہ گزشتہ تین سال میں اس میں %63 کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح قرض اور ادائیگیوں کا کل بوجھ 50 کھرب روپے کی حد کو بھی عبور کر چکا ہے۔ اور یہ صورتحال قومی سلامتی کے لئے باعث فکر ہے۔
تجزیہ نگار کے مطابق، سب سے زیادہ قرضہ پر مبنی مصنوعات تو لیگی دور میں لگی جس کی قسطیں اتارنے کے لئے مزید قرضہ لینا پڑ رہا ہے۔ جیسا کہ لاہور اور ملتان کی میٹرو اور اورنج ٹرین وغیرہ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More