اہم خبریں

شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے لئے جانے والوں قرضوں کی تفصیل جاری کر دی، ہر پاکستانی کتنے کا مقروض ہو چکا ہے۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے اہم دکن شہباز شریف نے موجودہ حکومت کی قرضوں کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ بتا دیا کہ پر پاکستانی اب کتنے کا مقروض ہو چکا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کے اہم رکن و قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سوشل میدیا پر پیغام جاری کیا، جس میں بتایا کہ ‏ستر سال میں جتنا مجموعی قومی قرضہ لیا گیا ہے اس  کا %70  قرضہ یہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں لے چکی ہیں۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ آج ہر پاکستانی کے سر پر 2 لاکھ 35 ہزار روپے کے قرضے کا بوجھ چڑھ چکا ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ گزشتہ تین سال میں اس میں %63 کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح قرض اور ادائیگیوں کا کل بوجھ 50 کھرب روپے کی حد کو بھی عبور کر چکا ہے۔ اور یہ صورتحال قومی سلامتی کے لئے باعث فکر ہے۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کے مطابق، سب سے زیادہ قرضہ پر مبنی مصنوعات تو لیگی دور میں لگی جس کی قسطیں اتارنے کے لئے مزید قرضہ لینا پڑ رہا ہے۔ جیسا کہ لاہور اور ملتان کی میٹرو اور اورنج ٹرین وغیرہ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

58 mins ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

3 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago