اہم خبریں

سعودی عرب نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، بڑے اعلانات کر دئے

اسلا م آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹس کا آغاز کر دیا، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پاکستانی عوام کے تین بڑی خوشخبریاں سنا دی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے سوشل میدیا پر انہوں نے قوم کو بتایا کہ ان کے پاس تین بڑی خوشخبریاں ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ تین اچھی خبریں ہیں، جس میں رواں پٹرولیم کی کمی کی وجہ سے عوام پریشان ہیں، جس پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف سعودی عرب کی طرف سے اچھی خبر آئی ہے کہ سعودیہ نے پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا،۔

 

 

Advertisement

جبکہ اس کے ساتھ انہیں نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کر دیا، جس میں سعودی عرب پاکستان مین پیسے بھیجے گا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق،
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفر میں قانونی معاملات طے ہو چکے ہیں جبکہ ڈالر اس ہفتے پاکستان کو دے دئے جائینگے اور اس طرح پاکستان کے روپے کی قدر میں بہتری آئے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago