الریاض (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اعلان کیا ہے کہ اب سعودی عرب میں جا کر لوگوں کو 14 دن تک قرنطینہ کرنے کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے بتایا کہ وہ لوگ جن کے پاس سعودی اقامہ ہیں اور عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری ہے کہ اب ان کو سعودی عرب میں 14 دن کے بجائے صرف 5 دن قرنطینہ کرنا پڑے گا۔
جبکہ اس کے ساتھ ساتھ، انہوں نے ایک اور خوشخبری دی کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سے پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ براہ راست سعودی عرب پروازوں پر سے بھی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اب پاکستانی زائرین کیلئے عمرہ بحالی کی راہ ہموار ہوگئی ہے جبکہ پابندی پر خاتمے کا اطلاق یکم دسمبر 2021 سے ہوگا۔
جہاں تک ویکسین کا تعلق ہے تو انہوں نے کہا کہ سائنوفام، سائنوویک کے حامل افراد کو بوسٹر لگوانا ہوگی، سعودی حکام کی وضع دیگرایس اوپیزپرپابندی لازم ہوگی۔
وفاقی وزیر مذہبی امور نے مزید خادم حرمین شریفین کا اس معاملے میں شکریہ بھی ادا کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More