اہم خبریں

ملالہ کے بارے میں بڑی خبر آگئی، ان کے شوہر نے بھی تصدیق کر دی۔

برمھنگھم (اعتماد ںیوز ڈیسک) ملالہ یوسف زئی، جو کہ پاکستان کے شہر سوات سے تعلق رکھتی ہے اور اس وقت برطانیہ میں مقیم ہیں۔ حال میں ہی ان کی شادی پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل مینجر عاصر ملک سے ہوئی۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق، ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا ہے کہ انہوں نے گریجوایشن مکمل کر لی ہے۔ جبکہ اس بات کی مزید تصدیق عاصر ملک نے بھی سوشل میڈیا پر تصاویر شئیر کر کے کی۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ملالہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انسان کو شادی کرنے  کے لئے نکاح کی کیوں ضرورت پڑتی ہے۔ ویسے بھی تو دو لوگ اکٹھے رہ سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

ان کے اس بیان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ملالہ کی طرف سے اس بیان کی وضاحت نہیں دی گئی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

8 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

13 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago