برمھنگھم (اعتماد ںیوز ڈیسک) ملالہ یوسف زئی، جو کہ پاکستان کے شہر سوات سے تعلق رکھتی ہے اور اس وقت برطانیہ میں مقیم ہیں۔ حال میں ہی ان کی شادی پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل مینجر عاصر ملک سے ہوئی۔
ذرائع کے مطابق، ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا ہے کہ انہوں نے گریجوایشن مکمل کر لی ہے۔ جبکہ اس بات کی مزید تصدیق عاصر ملک نے بھی سوشل میڈیا پر تصاویر شئیر کر کے کی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ملالہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انسان کو شادی کرنے کے لئے نکاح کی کیوں ضرورت پڑتی ہے۔ ویسے بھی تو دو لوگ اکٹھے رہ سکتے ہیں۔
ان کے اس بیان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ملالہ کی طرف سے اس بیان کی وضاحت نہیں دی گئی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More