ڈھاکہ (اعتماد نیوز ڈیسک) جبکہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں موجود ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیرز جیتنے کے بعد ٹیسٹ میچ بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہے۔
اسی تناظر میں، پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر کیس دائر کروانے کے لی درخواست دی گئی تھی کہ پاکستان کے کھلاڑیوں نے بنگلہ دیش کرکٹ اسٹیڈیم پر پاکستان کا جھنڈا نصب کیا تھا، اس لئے ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے۔
اس کی تاذہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے، ساج صادق نے بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کورٹ نے پیٹیشن مسترد کر دی ہے، جس میں مؤقف لیا گیا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگہ دیش میں اپنا جھنڈا لہرا کر غلط کام کیا ہے۔
تاہم ابھی تک وضاحتی فیصلہ سامنے نہیں آیا، لیکن تجزیہ نگار کے مطابق یہ ایک انتہائی تعصبانہ فیصلہ تھا جو بنگلہ دیش کی طرف سے کیا گیا کہ ایک جھنڈا لہرنے پر پیٹیشن دائر کر دی گئی، جبکہ کرکٹ تو ہم آہنگی اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔
مزید یہ کہ ایک کھیل کو سیاست اور ذاتی رنجش کے سپرد نہیں کرنا چاہئے بلکہ اس کو فاصلے کم کر کے دوستی بڑھانے کے لئے استعمال کرنا چاہئے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More