اہم خبریں

خان صاحب 2 سال کیا، 5 سال بھی اور گزار جائینگے

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابقہ چئیرمین اور پاکستان کے معروف چحافی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں آکر لانگ مارچ پر حیرت انگیز تجزیہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، نجم سیٹھی نے اسیا تجزیہ کر دیا ہے کہ اس کی وجہ سے نجم سیٹھی کا نام سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

 

 

Advertisement

نجم سیٹھی نے لانگ مارچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب لانگ مارچ کرنے کی بات آتی ہے تو پھر یہ بھی سوچنا ہے کہ یہ کس طرح شروع ہوگا؟ کیا یہ حکومت کو گرا کر ہی آئینگے یا پھر محض چاول وغیرہ کھا کر آجائیں گے؟

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ جب تک سب کے سب ستارے ایک جگہ پر اکٹھے نہیں ہوتے تب تک لانگ مارچ نہیں ہوسکتا۔ اس کے ساتھ، انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر لانگ مارچ ہوا اور اس کا مطلوبہ نتیجہ نہ نکلا تو پی ڈی ایم فارغ ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ ان کا حیرت انگیز دعوی یہ تھا کہ عمران خان 2 سال تو کیا 5 سال اور بھی گزار جائیں گے۔

 

 

Advertisement

جب لانگ مارچ کرنا ہے تو آر یا پار والی بات ہے، پہنچ جانا ہے اور خان صاحب کو چھوڑنا نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

سیٹھی کا کہنا تھا کہ پچھلی دفعہ تو کہتے تھے کہ ایک پودا بھی نہیں ہلا لیکن اس دفعہ پودے بہت سے ہلانا پڑیں گے۔

 

 

Advertisement

مزید نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اب بہت سارے گملے تو کیا سر بھی توڑنے پڑیں گے، اس کے بغیر کام نہیں چلے گا، یہ فیصلے اتنے آسان نہیں ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

12 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

17 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago