لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے بجلی کے بلوں نے بیچاری عوام کی چیخیں نکال کر رکھ دی ہے کیونکہ واپڈا کی طرف سے عوام پر ٹیکس کے نام پر بہت بُری طرح بھوج ڈالا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، واپڈا کے بجلی کے بلوں پر فیول ایجسٹمنٹ کے نام پر عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ایک کیس میں آپ کو بتاتے ہے کہ ایک بل پر یونٹ 77 ہوئے اور اس کا کل بل 2335 بنا۔
جس میں فیول ایجسٹمنٹ 1554 روپے ہیں جبکہ ایک اور بل اس میں 73 یونٹ چلے ہیں اور اس کا بل 1670 روپے ہیں جس میں فیول ایجسٹمنٹ 895 روپے ہیں۔
صرف 4 یونٹ کے فرق سے اتنا فیول ایجسٹمنٹ کہ نام پر دھوکہ سمجھ سے بالا تر ہیں۔ 77 یونٹ والے پر 1554 اور 73 یونٹ والے پر 895 فیول پرائس ایجسٹمنٹ ہیں۔ صرف 4 یونٹ بڑھنے سے تقریباً 700 روپے کا فرق ہے۔
صارفین اس فیول ایجسٹمنٹ کے ہاتھوں خوار ہو گئے لیکن مجال ہے کہ حکومت کی طرف سے اس بارے میں کوئی ایکشن لیا جائے۔
لیکن واپڈا کی طرف سے بھی اس پر ابھی تک وضاحت سامنے نہیں آئی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More