اہم خبریں

درود شریف پڑھنے کی ہدایات جاری، اب سکولوں میں پہلے درود پڑھا جائے گا

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک ) پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تعلیمی اداروں کے بارے میں نئی ہدایات جاری کی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، چیف سیکرٹری پنجاب کو اسکولوں میں اسمبلی میں

 

 

Advertisement

درود شریف پڑھنے سے متعلق مراسلہ جاری کیا جا چکا ہے۔ اب اسکولوں میں اسمبلی میں قومی ترانے سے پہلے تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف پڑھا جائے گا، جو کہ خوش آئین بات ہے اور اس برکت بھی ہو گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

5 hours ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

7 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago