اہم خبریں

ٹی ٹوئنٹی کے بعد، پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی اپنے جھنڈے گاڑ دیئے، بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، آئی سی سی کی فہرست جاری۔

0لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ پرفارمنس دیکھانے کے بعد، اب پاکستان نے کرکٹ میچ کے ٹیسٹ فارمیٹ میں نمایاں کارکردگی حاصل کر لی ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، آئی سی سی نے 2021 کی ٹیسٹ کرکٹ کی پوائنٹ ٹیبل جاری کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہلے نمبر پر سری لنکا ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان نے اپنی پوزیشن بنا لی ہے۔

 

 

Advertisement

 

اس طرح پاکستان کی پرسنٹیچ 66 فیصد ہے، جبکہ 24 پوائنٹس بنا لئے ہیں۔ کُل تین میچ کھیل لئے ہیں پاکستان نے، جن میں سے دو میچ جیتے ہیں اور ایک میچ ہارا ہے۔ اس طرح دو سریز کھیل چکے ہیں اور پینلٹی اوور کوئی بھی نہیں ہے۔

 

Advertisement

 

 

جبکہ بھارت 30 پوائنٹس لے کر تیسرے نمبر پر ہے۔ بھارت نے 2 سیریز کھیلی ہے، جن میں 2 میچ جیتے ہیں اور ایک میچ ہارا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، 2 پینلٹی اوور بھی ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔ بجلی… Read More

4 hours ago

الوداع مچھر اور مکھیاں! یہ آسان باورچی خانے کا نسخہ واقعی کام آتا ہے!

مچھر مکھیوں کو بھگانے کا سستا ترین قدرتی طریقے اپنائے اور سکون میں ہوجائے۔  … Read More

6 hours ago

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

1 day ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

1 day ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago