بابر اعظم کو پی ایس ایل میں بڑی ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی۔

    کراچی (اعتماد ںیوز ڈیسک) پاکستان میں پی ایس ایل 7 کے چرچے شروع ہوگئے ہیں جن میں فرنچائزوں کے لے کر تکرار بازی بھی ہور ہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں، ای ایس پی کرک انفو کی طرف سے خبر نشر کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ بابر اعظم کو پاکستان پرئیمیر لیگ 7 میں کراچی کنگز کا کپتان منتخب کر لیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تاہم ابھی تک پی سی بی یا فرنچائز کی طرف سے اس کا باقاعدہ اعلان سامنے نہیں آیا۔ جبکہ بابر اعظم کو لے کر لوگوں میں بہت زیادہ امیدیں اور توقعات پائی جارہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    بابر اعظم نے ٹی ٹؤنٹی میں اپنی زبر دست پرفارمنس سے پاکستانیوں کے دل جیت لئے تھے۔ جبکہ ٹی ٹوئنیٹی کے پہلے ہی میچ میں بھارت کے خلاف ان کا اوپننگ سے ہی آؤٹ نا ہونا بھی اپنی نوعیت کا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ بنگلہ دیش میں بھی بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کی پرفارمسن شاندار رہی، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کو کلین سویپ ہونا پڑا۔

     

    Advertisement

     

    دوسری طرف، شاہین آفریدی آئی سی سی کے پہلے 5 کرکٹ ٹیسٹ میچ کھلاڑیوں کی لسٹ میں آگئے ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement