اہم خبریں

1995 سے لیکر ابھی تک سب سے زیادہ وکٹیں 45 وسیم اکرم نے لی لیکن اس کے بعد کس کا نام آتا ہے جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) رواں سال شاید پاکستانی کرکٹ کے لئے مثبت رہا، اگرچہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ لینے میں کامیاب نہیں ہوسکا لیکن اپنی کارکردگی کے جھنڈے پاکستان نے پوری دُنیا میں گاڑھ دیئے ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، نئے ریکارڈ میں بات سامنے آئی ہے کہ 1995 سے لیکر اب تک سب سے زیادہ ایک ہی سال میں 45 وکٹیں حاصل کی گئی ہیں اور یہ وکٹیں وسیم اکرم نے 1995 میں حاصل کی تھی۔

 

 

Advertisement

لیکن دوسرے نمبر جس کھلاڑی کا نام آتا ہے، وہ جان کر آپ بھی حیران ہوجائینگے کہ وہ کھلاڑی کوئی اور نہیں بلکہ بوم بوم آفریدی کے ہونے والے داماد شاہین آفریدی ہے، جنہوں نے سال 2021 میں 44 وکٹیں حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

 

 

Advertisement

 

جبکہ تیسرے نمبر پر شعیب اختر ہے، جنہوں نے 2002 میں 42 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی چوتھے نمبر پر وقار یونس آتے ہے، جنہوں نے 40 وکٹیں 2002 میں حاصل کر رکھی ہے۔

 

Advertisement

 

 

تجزیہ نگار کے مطابق، شاہین آفریدی ابھرتے ستارے ہیں، جو اگلے چل کر نئے ریکارڈ لگائینگے۔ جبکہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے خلاف پہلی وکٹ بھی لے رکھی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago