اہم خبریں

موٹروے پولیس کا بڑا اقدام، رات میں ڈرائیوروں کو نیند سے بچانے کے لئے نئی مہم کا آغاز۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ موسمی صورت حال کی وجہ سے موٹروے پر صبح سویرے اور رات میں سفر کرنا بہت مشکل ہے۔

 

 

Advertisement

اسی تناظر میں، موٹروے پولیس کی طرف سے مسافروں اور ڈرائیوروں کی حفاظت کے لئے بڑا اقدام سامنے آیا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورت حال سے بچا جا سکے۔

 

 

Advertisement

 

آئی جی موٹر وے پولیس انعام غنی سے سوشل میڈیا پر تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ ڈرائیوروں کو رات میں نیند سے بچانے اور کسی بھی ناگہانی صورت سے سے بچنے کے لئے موٹر وے پولیس نے نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

اس مہم میں، موٹر وے پولیس کے اہلکار گاڑیوں کو روکتے ہیں اور ڈرائیور سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا منہ دھلواتے ہیں، جس سے وہ پھر سے چست اور ایکٹو ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جبکہ اس مہم میں سب سے زیادہ توجہ پی ایس وی گاڑیوں کی دی جاتی ہیں، ان کے ڈرائیوروں کو اتاڑ کر منہ دھلوانے کے ساتھ ساتھ رات میں گاڑی چلانے کے دوران آنے والی نیند سے بچنے کی احتیاطی تدابیر بھی بتائی جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago