لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) اتوار کا دن ایسا ہوتا ہے کہ لوگوں کو چھٹی ہوتی ہے اس لئے دفتروں، یونیورسٹیوں اور دیگر اداروں میں جانے والی ٹریفک بند ہوتی ہے، مگر اس کے باوجود بھی لاہور پھر سے سب زیادہ آلودہ شہر کا ٹائٹل لینے میں کامیاب۔
تفصیلات کے مطابق، بہت ہی افسوسناک بات ہے کہ اتوار کے روز سکولوں میں چھٹی اور ٹریفک میں شدید کمی کے باوجود بھی لاہور کی فضا میں موجود آلودگی میں کمی نہ ہو سکی اور لاہور پھر آلودہ ترین شہروں کی لسٹ میں سرفہرست۔
آپ کو بتاتے چلے کہ شہر لاہور میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو نہیں پایا جا سکا جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس میں سانسوں کی تکلیف، سمیت آنکھوں میں درد اور جلن اور سر میں درد سمیت دیگر اور قباحتیں شامل ہیں۔
بتائے جانے والے ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے کراچی کا آٹھواں نمبر تھا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں۔
یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے فضائی آلودگی کے پیش نظر لاہور میں اسکولوں کو 3 روزکے لیے بند کردیا گیا تھا لیکن اس کا بھی ابھی تک فائدہ نظر نہیں آیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More