لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 133 پر ضمنی انتخاب ہوئے، جس میں نواز لیگ نے سیٹ کو جیت لیا ہے۔
اس پر بات کرتے ہوئے، مشہور جنرلسٹ صابر شاکر نے بیان جاری کیا کہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی 33 ہزار ووٹوں سے دبنگ انٹری پنجاب میں پی پی پی کا نیا جنم ہے؟ جبکہ یہ دونوں جماعتوں نواز لیگ اور پی ٹی ٹی کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ سوچنے کی بات ہے کہ جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی غلط کیوں جمع کروائے گئے؟ سیاست میں کب کیا ہوجائےکچھ نہیں کہاجاسکتا؟ پَل میں تولہ پَل میں ماشہ۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بھی پیپلز پارٹی کی اس صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی خوش فہمی میں نا رہے اتنے ووٹ پیپلز پارٹی کو اس لئے ملے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف میدان میں نہیں تھی۔
جبکہ متعدد نامور تجزیہ نگار کے مطابق، پیپلز پارٹی کی پنجاب میں واپسی ہوری ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More