سیالکوٹ (اعتماد نیوز ڈیسک) سیالکوٹ واقعہ میں جو سلوک سری لنکن مینجر کے ساتھ کیا گیا، اس پر پورا پاکستان افسردہ ہے اور ہر پاکستانی کی آنکھیں نم ہیں۔
مگر اسی صورت حال پر ایک امید کی کرن ملک عدنان کے نام سے بھی موجود ہے، جنہوں نے اکیلے ہی اس ہجوم کے سامنے سری لنکن مینجر کی جان بچانے کی کوشش کی مگر کوئی کوشش کام نا آسکی۔
ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک عدنان ایک بڑے ہجوم سے مینجر کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس کی کسی نے ایک نا سنی۔
ویڈیو وائرل ہونے پر، وزیراعظم عمران خان نے ملک عدنان کی ہمت اور حوصلے کی داد دیتے ہوئے اس کے لئے تمغہ امتیاز کا اعلان کیا۔
جبکہ ابھی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ ملک عدنان آج رات وزیر اعظم ہاؤس میں بطور مہمان رُکینگے جبکہ صبح ایک شاندار تقریب میں ان کی جرت اور اور ہمت کو سراہا جائے گا۔
ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ ملک عدنان ہمارا فخر ہیں اور پوری قوم کو اس پر ناز ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More