لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے لینڈ ریکارڈ کو بہتر کرنے کے سلسلے میں بڑا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، جاوید چوہدری نیوز ڈیسک کی طرف سے خبر نشر کی گئی ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پراپرٹی کے خسرہ نمبر ختم کر کے آسان شناخت دئے جائینگے۔
جس میں بورڈ آف ریونیو رہائشی اور کمرشل رقبہ جات کو الگ الگ نمبر الاٹ کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق، بورڈ آف ریونیو نے فیصلہ کیا ہے کہ پراپرٹی کے خسرہ نمبرز ختم کر کے جنرل نمبر الاٹ کرنے کا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے۔
اس پراجیکٹ کے تحت، پہلے مرحلے میں خسرہ نمبر کو ختم کرنے کیلئے ماڈل تیار کر لیا گیا ہے۔ رہائشی اور کمرشل عمارتوں کے لیے الگ الگ نمبر دئیے جائینگے۔ نیا تیار کئے جانے والے ماڈل کے نافاذ ہونے کے بعد پورے صوبے میں اس کا اطلاق ہو جائینگے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ حکومت کی طرف سے اس دفعہ تاریخ میں پہلی بار پڑھے لکھے اور کمپیوٹر کی پروفیشنل تعلیم یافتہ پٹواری بھرتی کئے گئے ہیں، جو کہ ایک انتہائی خوش آئین بات ہیں۔
جبکہ توقعہ یہ کی جا رہی ہے کہ اس سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More