اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اسپورٹس ڈرائیو کا افتتاح اسلام آباد میں کیا۔
لیکن وزیر اعظم عمران خان کو خطاب کے دوران ایک مچھر نے تنگ کرنا شروع کر دیا۔ جبکہ وہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کی تقریب میں شامل تھے۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کا افتتاح بروز 6 دسمبر اسلام آباد کر دیا۔
خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ان کی کوشش ہے کہ پورے ملک میں کھیلوں کے گراؤنڈز کا جال بچھائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر محلے اور یوسی میں کھیلوں کے لئے میدان بنانا چاہتے ہیں۔
جبکہ خطاب کے دوران، وزیر اعظم کو ایک مچھر تنگ کرتا رہا تھا، کبھی یہاں تو کبھی وہاں اڑتا پھرتا رہا۔ بپھر وزیر اعظم عمران خان نے مچھر کو اپنے دونوں ہاتھوں سے تالی مار کر صورتحال سے چھٹکارہ حاصل کیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے تین سو اور پنجاب میں دو سو ساٹھ میدان تعمیر کروا چکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا ملک کا تقریبا 70 فیصد طبقہ نوجوان ہے اس لئے ان کی خواہش ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ گراونڈ بنائے تاکہ ملکی اسپورٹس کو بین الاقوامی سطح پر لے جایا جا سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More