لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری گرلز سکولوں میں پردہ داری کو یقنی بنانے کے لئے حکم نامہ جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (مرد) کی جانب سے کی جانے والی گرلز سکولوں کی انسپکشن پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے یہ پابندی مرد افسران کی جانب سے گرلز سکولوں کی انسپکشن کے دوران خواتین اساتذہ کو تنگ کئے جانے کے واقعات میں اضافے کے بعد عائد کی ہے۔
محکمہ سکول نے مزید حکم دیا ہے کہ آئندہ گرلز سکولوں کی انسپکشن کے لئے مرد افسران کی بجائے خواتین افسران کو بھیجا جائے گا۔
دوسری طرف، مریم نواز کی اپنے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی موقعہ پر گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
اس سے پہلے حمزہ شہباز کی بھی گانے گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔ جبکہ مریم صفدر کی ویڈیو کو خوب سراہا جا رہا ہے اور عوام میں مریم نواز کی آواز کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More