بیٹے نے دوسری شادی کی خاطر اپنی سگی ماں، بیوی اور بیٹیوں کو نذر آتش کردیا،

سفاک بیٹے نے دوسری شادی کی خاطر اپنی سگی ماں، بیوی اور بیٹیوں کو نذر آتش کردیا، واردات کے دوران زندہ بچ جانے والی بیٹی نے والد کی سفاکیت سے پردہ اٹھایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سفاکیت کا یہ واقعہ مصر کے صوبے اسیوط میں پیش آیا، جہاں ایک بیٹے نے دوسری شادی کرنے کیلیے پہلے اپنی ماں کو موت کے گھاٹ اتارا پھر دیگر اہل خانہ کوبھی قتل کردیا،غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم کے قریبی ذرائع نے پولیس میں بیان درج کراتے ہوئے کہا کہ ملزم کا جذباتی تعلق ایک خاتون سے ہو گیا تھا۔ جس نے یقین دلایا تھا کہ وہ اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرکے اس سے شادی کرلے گی۔مصری پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپہ مار کارروائی کا آغاز کردیا ہے تاہم ابھی تک ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago