لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) اساتذہ کی محنت رنگ لے آئی، حکومت کی طرف سرکاری پروفیسر اور اساتذہ اور دیگر ملازمین کو 25 فیصد الاؤنس دینے کی منظور دے دی گئ۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 9 دسمبر 2021 کو محکمہ ہائر ایجوکیشن کی طرف سے تمام سرکاری یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کی طرف سے ایک مرسلہ جاری کیا گیا ہے،
جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی قاتمہ کمیٹی برائے خزانہ نے 15 نومبر کو ہونے والی میٹنگ میں 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی ہے جبکہ یہ الاؤنس ابتدائی بنیادی تنخواہ پر ہوگا۔
یہ الاؤنس سرکاری یونیورسٹی میں کام کرنے والے 1 سے لیکر 19 گریڈ تک کے تمام ملازمین کے لئے ہوگا جبکہ یہ محض ان ملازمین کے لئے ہوگا، جو اس سے پہلے کوئی اور سپیشل الاؤنس وغیرہ نہیں لے رہے۔
یہ الاؤنس ان ملازمین کے لئے نہیں ہے جو فکس یا لم سم تنخواہ وغیرہ لے رہے ہیں۔ جبکہ اس الاؤنس کو ملازمین کو دینے کی باقاعدہ منظوری متعلقہ یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ یا سینٹ سے ہو گی۔
ملازمین کی طرف سے اطمینان کا اظہار کیا گیا کیونکہ مہنگائی بہت ہو گئی، اگر اضافہ مہناگئی کے تناسب سے نہیں ہے۔ پھر بھی کچھ نا ہونے سے کچھ تو بہتر ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More