کراچی ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے بچوں کی ام و ات میں رواں برس بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی اکٹھی ہونے والی تحقیق میں یہ فعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال 1112 بچے کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں برس اب تک عالمی وبا سے 159 جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ملک میں بچوں کی شرح ا م و ا ت 14 فیصد سے زیادہ رہی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More