‘بلبلے’ ڈرامہ میں پٹھان بھائیوں کی تذلیل کی وجہ سے ARY کے خلاف بائکاٹ مہم عروج پر

     ڈیجیٹل چینل اے آر وآئے کو پختونوں اور پٹھانوں کے خلاف اپنی نشریات میں کی جانے والے توہین کی وجہ سے ٹویٹر پر تنقید کا شدید نشانہ بناتے ہوئے سب سے اوّل پر اس کا ٹویٹر ٹرینڈ چل رہا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق اے آر وائے کے مشہور زمانہ ڈرامہ ‘بلبلے‘ کی ایک قسط میں دو اداکاروں کی موبائل فون پہ گفتگو سنائی اور دیکھائ جاتی ہے۔ جس میں اداکار جو کہ مشہور کردار محمود ہیں، اس کو ایک پٹھان پختون دوست کا فون آتا ہے، اور وہ ایک دوسرے کو عید مبارک باد دیتے ہیے۔ اور پٹھان دوست محمود کے گھر آنے کی خواہش ظاہر کرتا ہے، جس پر محمود کال کو ہولڈ پر کر کے اپنے بیٹے اور فیملی کے ساتھ اس کو گھر بلانے کے بارے میں گفتگو کرتا ہے۔ اور اس کا بیٹا آپنی رائے کا اظہار کرت ہوئے یہ الفاظ کہتا ہے کہ وہ گھر میں کیا لے کر آ سکتا ہے یا تو یا تو نسوار یا پھر بُومب لے کر آئے گا۔

    https://twitter.com/Khalidaxiz/status/1286243845139836928?s=19

    https://twitter.com/iamMunibazafar/status/1286231246775947265?s=19

     

    ڈرامہ میں پختون کلچر اور ثقافت کے بارے میں اس طرح کی رائے کا اظہار کرنے کی وجہ سے پاکستانی قوم نے ٹوئٹر پر ایک بوچھار برپا کردیا اور آے آر وآئے کا بائیکاٹ کرنے کے لیے کمپین شروع کر دی۔

    https://twitter.com/asjad32official/status/1286235682294439943?s=19

    مزید اس بارے میں لوگوں نے یہ کہا کہ اس کا لائسنس سسپینڈ ہو جانا چاہیے کیونکہ یہ اس قابل نہیں ہے کہ اس کے مزید پروگرام دیکھے جائیں اور یہ ملک کو توڑنے کے لئے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے تاکہ قوم آپس میں تقسیم ہو کر پاکستان کے خلاف لوگوں کا ایجنڈا پورا کر سکیں۔

    دوسری طرف کئی لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اے آروائی والوں کو اس بارے میں معافی مانگنی چاہیے قوم سے اور اس بات کا حلف لینا چاہیے کہ آئندہ ایسی کوئی بھی غلط حرکت نہیں کریں گے۔

    تاہم ابھی تک اے آر وائی ڈیجیٹل چینل کی طرف سے اس بات کی کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    pusulabet
    casibom resmi
    beylikdüzü escort
    jojobet giriş
    imajbet güncel giriş
    imajbet
    İstanbul Escort
    Konya Escort
    istanbul masöz
    İstanbul Escort
    Betturkey giriş
    justintv
    casibom girişdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahisjojobetmadridbetcasibomhd porndeneme bonusu veren siteler
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis sitelerideneme bonusu veren siteler forumkamagra jelmadridbetdinimi bunusu virin sitylrAt penisi bonusu veren siteler