اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) تجزیہ نگار کے مطابق 15 دسمبر سے 16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا بہت زیادہ امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق، آج مورخہ 13 دسمبر خو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہونا تھی، جس میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا جانا تھا۔
جبکہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس اچانک ملتوی کردی گئی۔
اطلاعات کے مطابق، کانفرنس میں ملک بھر میں سموگ کی شدت میں اضافے کے باعث ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو 15 دسمبر سے 16 جنوری 2022 تک بند کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا جانا تھا۔
جبکہ وزرائے تعلیم کانفرنس منعقد نہ ہوسکی، جس کی وجہ سے سکولوں کی چھٹیاں کا معاملہ بھی التواء کا شکار ہوگیا ہے۔
کانفرنس کو ملتوی کرنی کی وجہ میں بتایا جا رہا ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ملک سے باہر ہے جو کہ کانفرنس کو ملتوی کرنے کا باعث بنا۔
امید کی جا رہی ہے کہ جونہی کانفرنس ہو گی، تو چھٹیوں کے بارے میں حتمی فیصلہ کر کے حکومت کی طرف سے اعلان ہو جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More