اتنی بے رحم ماں کہ آپنے ہی نومولود بچے کو مارنے کے لئے کچرےدان میں پھینک دیا۔

امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں انسانیت اتنی ِگر سکتی ہے، یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے، لیکن ایک ماں کا اس حد تک ِگر جانا تشویش ناک ہی نہیں بلکہ کہ قابل عذاب بھی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ امریکہ کی ریاست کیرولینا میں پیش آیا، جہاں 21 سال کی ماں نے اپنے بچے کو کچرے دان میں پھینک دیا۔ تاہم بروقت پولیس نے کارروائی کرکے ماں کو گرفتار کرلیا اور بچے کو محفوظ جگہ منتقل کر دیا۔

 

اتفاق سے ایک خاتون اپنے کتے کے ساتھ وہاں پہ ٹھہل رہی تھی کہ اس کو کچرے دان میں سے اچانک بچے کے رونے کی آواز آئی، تو اس نے فورا کچرے دان میں دیکھا تو ایک نومولود بچہ رو رہا تھا۔ جسے اس عورت نے فورا نکال لیا اور پولیس کو ٩١١ پر کال کر دی ۔ خوش قسمتی سے بچے کو کوئی چوٹ نہیں آئی اور پولیس کے آنے سے پہلے ہی اس عورت نے بچے کو کچرے دان سے نکال لیا تھا۔ جو کہ ایک فلاحی ادارے کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس نے ماں کو حراست میں لے لیا اور اس کے خلاف اقدام قتل کی۔دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے عدالت میں بذریعہ ویڈیو کال پیش کیا۔ جس پر عورت نے اپنے وکیل کے لئے وقت مانگ لیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago