کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گارتے ہوئے نئے ریکارڈ لگاتی جا رہی ہیں۔
اسی تناظر میں، پاکستان کے شاندر وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان اپنی زبردست کارکردگی کے سبب رواں سال بلے بازی میں سب سے آگے نکل گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، محمد رضوان نے ٹوئنٹی میں متعدد ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں۔ جبکہ رواں ویسٹ انڈیز کے ساتھ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں، محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میں اپنے کریئر کی بارہویں ففٹی بنا لی ہیں۔
انہوں نے اس طرح رواں سال ففٹیز کی تعداد گیارہ کر لی ہے،
2021 میں رضوان نے ابھی تک چوبیسویں انننگز کھیلیں ہے اور کل اننگز میں 1201 اسکور بنا لیا ہے، جبکہ ان کی ابھی تک کی ایوریج 75.06 ہے اور اس طرح ان کا سٹرائیک ریٹ 132.26 چل رہا ہے۔
محمد رضوان نے سال میں سب ٹی ٹوئنٹی میں سو چوکے لگانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ہوا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان اس سال میں ہزار سکور بنانے والے پہلے کھلاڑی بن چکے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More