اہم خبریں

آصف علی ایک اور اعزاز حاصل کر کے پاکستان کے واحد کرکٹر بن گئے۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ستارے آصف علی اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گھاڑتے ہوئے ایک اور سنگ میل طے کر لیا۔

 

 

Advertisement

اسی تناظر میں، آصف علی نے پما کرکٹر کے ساتھ بطور ایمبسڈر 2 سال کا معاہدہ کر لیا ہے۔ جس کے بعد، اب وہ پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں، جن کے ساتھ کمپنی کا معاہدہ طہ پایا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ پما کمپنی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے، جو کھیلوں کے متعلق سامان وغیرہ بناتی ہے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف، ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان میں آئی، جس کے پہلے راؤنڈ نے پاکستان نے تینوں ٹی ٹوئنٹی اپنے نام کر کے ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

طہ شدہ شیڈول کے مطابق، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچ کھیلنے تھے۔ جس میں سے ٹی ٹوئنٹی سیریز تو پوری کھیلی گئی، جبکہ ون ڈے سیریز کھیلے بغیر ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم واپس چلی گئی۔

 

 

Advertisement

تاہم ابھی تک سرکاری سطح اس بارے میں بیان سامنے نہیں آیا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کیوں واپس چلی گئی اچانک؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago