اہم خبریں

بٹ کوئن سمیت دیگر کرپٹو کرنسی کے بارے میں حکومت کا بڑا فیصلہ، آپ بھی اگر بٹ کوئن کا کام کرتے ہیں تو پاکستان حکومت آپ کو نہیں چھوڑے گی۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے کرپٹو کرنسی کے بارے میں بیانیے نے عوام میں کھلبلی مچا دی ہے۔

 

 

Advertisement

نجی نیوز چینل آے آر وائے کے مطابق، فواد چوہدری نے بیان دیا ہے کہ کرپٹو کرنسی کو پاکستان میں قانونی حثیت دینے کا پاکستان میں کوئی امکان نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

کرپٹو کرنسی کی اجازت نا دینے کی وجہ کے بارے میں بتاتے ہوئے، چوہدری کا کہنا تھا کہ کرپٹو کرنسی میں اتاڑ چڑہاؤں کی تناسب بہت ہی زیادہ غیر یقینی ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہانا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کی شرائط کی وجہ سے بھی ملک میں ایسی کوئی کرنسی کو الاؤ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ اسٹیٹ بنک اف پاکستان کی طرف سے بھی تمام بنکوں کو واضح ہدایات ہیں کہ کسی بھی کسٹمر اور اکاؤنٹ ہولڈر کو ورچول کرنسی میں ٹرانزکشن کرنے کی اجازت نا دے۔

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان سمیت دُنیا کے بیشتر ممالک میں کرپٹو کرنسی میں لوگ کڑوڑں روپے کی انسوٹمنٹ کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں اسے ابھی تک کوئی قانوںی حثیت حاصل نہیں ہے لیکن اس کے باوجود لوگ یہ کاروبار کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago