المکہ (اعتماد نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے مسلمانوں کے لئے جدت کا ایک اور سنگ میل طہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق، اب حجر اسود خو ورچوئل ٹیکنالوجی (یعنی کے آن لائن ٹیکنالوجی) کے ذریعے گھر بیٹھے دیکھا جا سکتا۔ صرف یہی نہیں بلکہ حجرہ اسود کو چھوا بھی جاسکے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق، سعودی احکام نے ورچوئل ٹیکنالوجی کی مدد سے پوری دنیا سے تمام مسلمانوں کو یہ سہولت مہیا کی ہے کہ وہ گھر بیٹھے ہی خانہ کعبہ میں نصب حجر اسود کو دیکھ اور چھو سکتے ہیں۔
اس معاملے میں ڈاکٹر عبدالرحمن نے اس نئی ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا، ڈاکٹر صاحب مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے منتظم اعلٰی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں مختلف عجائبات کے خزانے موجود ہیں۔ سب عجائبات اور مقامات کو ڈجیٹلائز کر کے دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہئیے اور اپنا پیغام عام کرنا چاہئے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے بھی سعودی عرب کی طرف سے حجر اسود کی قریب ترین تصویر لی گئی، جس کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسی مثال نہیں۔
دوسری طرف، حجر اسود کی مسلمانوں بہت اہمیت ہیں، جبکہ مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ حجر اسود کو جنت سے براہ راست زمین پر اتارا گیا ہیں.
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More