اہم خبریں

فواد چوہدری نے پاکستان اور دیگر ممالک میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کر کے پوری قوم کو حیران کر دیا۔

فواد چوہدری نے پاکستان اور دیگر ممالک میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کر کے پوری قوم کو حیران کر دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے صرف پاکستان کو ہی نہیں بلکہ پوری دُنیا کے ملکوں کو متاثر کیا ہے۔

 

 

Advertisement

پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد، دو دن پہلے 5 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

اسی صورت حال پر بات کرتے ہوئے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان اور خطے میں موجود دوسرے ممالک میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کیا۔

 

 

Advertisement

جس میں انہوں نے دیکھایا کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت 138 روپے اور 73 پیسے ہیں۔ جبکہ بھارت میں پٹرول کی قیمت 258 روپے ہیں اور اسی طرح بنگہ دیش مین 180 روپے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

اس لحاظ سے دیکھا جائے تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت دونوں ممالک سے کم ہیں۔ یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ دونوں ملکوں کی کرنسی پاکستان سے بہتر ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago