اہم خبریں

کوریا میں گیارہ روز کے لئے ہنسنے اورگھر کا سودا خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی

یونگ (اعتماد نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق، شمالی کوریا میں 11 دنوں کے لئے ہنسنے اور گھر کا سودا خرید نے پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ال کو گزرے 10 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ دس سال مکمل ہونے پر شمالی کوریا کی حکومت نے گیارہ دنوں کے لئے ملک میں افسوس اور سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سوگ کے دوران عوام کے ہنسنے، شاپنگ کرنے پر پابندی عائد لگائی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

جبکہ اس کے ساتھ ساتھ خوشی کی تقریبات منعقد کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی یے۔ یاد رہے اگر ان احکامات کی کسی نے خلاف ورزی کی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago