لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی اہم رکن حنا پرویز بٹ بھی موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے میدان میں آگئی۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی اہم رکن حنا پرویز بٹ بھی موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے میدان میں آگئی۔
تفصیلات کے مطابق، محترمہ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے موجودہ حکومت کو گیس بحران پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے لکھا کہ کاش یہ نا اہل حکومت اپنے ہی اعلان کے مطابق کم از کم صبح دوپہر شام ہی عوام کو گیس مہیا کر دیتی، مگر اس حکومت نے تو قسم کھا رہی ہے کہ عوام کو کسی صورت بھی ریلیف نہیں دینا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج اس موجودہ حکومت کو لوگ صبح دوپہر شام بد دعائیں دے رہے ہیں۔