لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) رواں سال پاکستان کی کرکٹ کا شاید روشن ترین سال ہے۔ اگرچہ اس سال پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گھر نا لا سکا، مگر پھر بھی کرکٹ کی دُنیا میں پاکستان نے معرکوں کی لائن لگا دی۔
تفصیلات کے مطابق، دُنیا کی مشہور ای ایس پی این کرک انفو ویب سائٹ نے اعلانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ پاکستانیوں کے لئے سال 2021 “محمد رضوان کا سال” یاد کیا جائے گا۔
ان کی طرف سے محمد رضوان کی واضح کامیابیوں کے بارے میں بتایا گیا، جس میں بتایا گیا کہ محمد رضوان نے سب سے زیادہ اسکور 1326 بنائے، بابر اعظم کے ساتھ مل کر 29 میچز کھیلے،
سب سے زیادہ 12 فیفٹیز کی، سب سے زیادہ 119 چوکے لگائے اور اسی طرح سب سے زیادہ 42 چکھے اس سال لگا چکے ہیں۔
ای ایس پی این کرک انفو کی طرف سے مزید حیرانگی سے اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ کیا شاندار کھلاڑی ہے “محمد رضوان”۔
جبکہ دوسری طرف، آصف علی پاکستان کے واحد کھلاڑی بن گئے ہیں، جن کی پما کمپنی کے ساتھ بطور ایمبسڈر دو سال کی ڈیل ہو گئی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More