اہم خبریں

لاہور کیلئے گلاب دیوی انڈر پاس کے بعد ایک اور تحفہ

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) صوبائی دارلحکومت لاہور کے شہریوں کیلئے، تحریک انصاف کا زبردست میگا پراجیکٹ کا تحفہ ، منصوبے پر کام بھی شروع کر دیا گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، لاہور میں دن با دن بڑھتی ٹریفک کے پیش نظر مصروف ترین مقام پر انڈر پاس بنانے اور سڑکوں کو سگنل فری بنانے کے منصوبے پر باقاعدہ کام کا آغاز ہو چکا ہے۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، لاہور میں موجود مصروف ترین مقام اکبر چوک پر انڈر پاس تعمیر کیا جائے گا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ مولانا شوکت علی روڈ بھی سگنل فری کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، اکبر چوک پر انڈر پاس بنانے کے نقشہ اور تخمینہ پر باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جبکہ اس معاملے میں، ایل ڈی اے کی طرف سے اکبر چوک انڈر پاس کیلئے سمارٹ کنسٹرکشن ورک ٹیکنالوجی اپنانے کا موقف سامنے آیا ہے۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق، لاہور می اکبر چوک انڈر پاس پری کاسٹ ٹیکنالوجی پر بننے والا پہلا انڈر پاس ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ مادر ملت روڈ کی جانب مڑنے والے چوک کی بھی ری ماڈلنگ کی جائے گی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago