علاقے شدید سردی کی لہر آگئے، محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں سمیت کراچی بھی شدید سردی کی لپیٹ میں آگیا۔ سائبرین ہوائوں کو رخ کراچی کی طرف ہونے سے کراچی کا موسم مزید سرد ہوگیا۔

 

 

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق، شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت آٹھ ڈگری ریکارڈ کیا جا چکا ہے ج کہ پیش گوئی کے مطابق بیس دسمبر تک سردی کی شدت جاری رہے گی۔

 

 

Advertisement

جبکہ متعداد علاقوں میں شہریوں کی زندگی سردی کی وجہ سے کافی حد تک متاثر ہوگئی ہے۔ جس میں چمن، زیارت، قلات، پشین، قلعہ عبداللہ اور شمالی بلوچستان کے علاقہ جات شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

محکمہ موسمیات کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ، آنے والے چوبیس گھنٹوں میں سردی مزید بڑھنے کا عندیہ ہے۔

 

 

Advertisement

اور اس طرح اسکردو اور اس کے گرد و نواح میں درجہ حرارت منفی چودہ، گلگت، قلات اور کوئٹہ میں منفی نو، دیر اور مالم جبہ مائنس 5، اسلام آباد میں منفی 1، پشاور میں 0، لاہور میں 5 اور کراچی میں 9 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

 

 

Advertisement

تاہم تعلیم اداروں کو بھی سردیوں کی لہر پیش نظر چھٹیاں دینے کا اعلان ہو چکا ہے۔

 

 

Advertisement

علاوہ ازیں ملک میں سردی کے ساتھ سوئی گیس کی بندش اور پریشر میں کمی کے باعث بھی شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago