پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) خیبر پختونخواہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو شکست کا سامانا کرنا پڑا، جبکہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی نے واضح برتری حاصل کی۔
اس موقعہ پر، صوبہ پنجاب کے سابقہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کی پارٹی کی شاندار کارکردگی پر دلی مبارک باد دی۔
جس پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ خیر مبارک، میاں صاحب آپ کا بہت شکریہ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انشاء اللہ پی ڈی ایم مل کر اس ناجائز حکومت کا جلد خاتمہ کرے گی۔
دوسری طرف، وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں ہونے والی ناکامی پر اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ انہیں اپنی غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔
جس پر ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اب مستقبل میں ہونے والے تمام بلدیاتی الیکشن کی حکمت عملی کی خود نگرانی کرینگے۔
جبکہ پہلے مرحلے میں ہونے والی ناکامی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ امیدواروں کا غلط انتخاب اس ناکامی کی اصل وجہ بنا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More